🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. شعبة بن الحجاج، عن سماك
شعبہ بن حجاج کی سماک سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1896
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ شَيْبَةَ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَيَّارٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُثْمَانَ، أَنَا أَبِي، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: كَانَ الصِّبْيَانُ يَمُرُّونَ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمِنْهُمْ مَنْ يَمْسَحُ خَدَّهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَمْسَحُ خَدَّيْهِ، فَمَرَرْتُ بِهِ فَمَسَحَ خَدِّي قَالَ: فَكَانَ الْخَدُّ الَّذِي مَسَحَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْسَنَ مِنَ الْخَدِّ الْآخَرِ.
سماک، سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”بچے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرتے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان میں سے کسی کے ایک رخسار پر ہاتھ پھیرتے اور کسی کے دونوں رخساروں پر ہاتھ پھیرتے، تو میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے رخسار پر ہاتھ پھیرا“، فرماتے ہیں: تو وہ رخسار جس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہاتھ پھیرا تھا، دوسرے رخسار سے زیادہ خوبصورت ہوگیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1896]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 221، حدیث 1909»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1896 in Urdu