الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
42. من يكنى أبا حبة أبو حبة البدري وهو أبو حبة بن عمرو بن ثابت أحد بني ثعلبة بن عمرو بن عوف
جن کی کنیت ابوحبہ ہے — سیدنا ابوحبہ بدری رضی اللہ عنہ (آپ ابوحبہ بن عمرو بن ثابت ہیں، بنو ثعلبہ بن عمرو بن عوف میں سے)
حدیث نمبر: 19021
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي ثَعْلَبَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ أَبُو حَبَّةَ ".
عروہ رحمہ اللہ ان لوگوں کے ناموں کے بیان میں جو انصار میں سے پھر بنی ثعلبہ بن عمرو بن عوف میں سے بدر میں شریک ہوئے، کہتے ہیں: ابوحبہ بھی ان میں شامل تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند من يعرف بالكنى/حدیث: 19021]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 325، حدیث 818»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19021 in Urdu