الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. ما أسند أبو حبة
سیدنا ابوحبہ رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 19025
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُزَيْزٍ، ثَنَا سَلَامَةُ بْنُ رَوْحٍ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ حَزْمٍ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، وَأَبَا حَبَّةَ، أَخْبَرَاهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ثُمَّ عُرِجَ بِي حَتَّى ظَهَرْتُ بِمُسْتَوًى أَسْمَعُ فِيهِ صَرِيفَ الْأَقْلَامِ ".
سیدنا ابن عباس اور سیدنا ابوحبہ انصاری رضی اللہ عنہم نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر مجھے معراج کرائی گئی یہاں تک کہ میں ایک ایسے مقام پر پہنچ گیا جہاں میں قلموں کی چوں چوں کی آواز سنتا تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند من يعرف بالكنى/حدیث: 19025]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 326، حدیث 822»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19025 in Urdu