🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. أبو الردين
سیدنا ابوالردین رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19047
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ إِبْرَاهِيمُ النَّحْوِيُّ الصُّورِيُّ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي الرُّدَيْنِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ قَوْمٍ يَجْتَمِعُونَ عَلَى كِتَابِ اللهِ يَتَعَاطَوْنَهُ بَيْنَهُمْ إِلَّا كَانُوا أَضْيَافًا لِلهِ وَإِلَّا حَفَّتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ حَتَّى يَقُومُوا أَوْ يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ، وَمَا مِنْ عَبْدٍ يَخْرُجُ فِي طَلَبِ عِلْمٍ مَخَافَةَ أَنْ يَمُوتَ أَوْ فِي انْتِسَاخِهِ مَخَافَةَ أَنْ يُدْرَسَ إِلَّا كَانَ كَالْغَادِي الرَّائِحِ فِي سَبِيلِ اللهِ، وَمَنْ يُبْطِئْ بِهِ عَمَلُهُ لَا يُسْرِعْ بِهِ نَسَبُهُ ".
سیدنا ابورُدین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بھی لوگ اللہ کی کتاب پر جمع ہو کر آپس میں اس کا مطالعہ کریں تو وہ اللہ کے مہمان ہوتے ہیں اور فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں، یہاں تک کہ وہ اٹھ جائیں یا کسی اور بات میں مشغول ہو جائیں۔ اور جو بندہ بھی علم کی تلاش میں نکلے، اس ڈر سے کہ کہیں وہ (علم) ختم نہ ہو جائے، یا اسے لکھنے کے لیے نکلے، اس ڈر سے کہ کہیں وہ مٹ نہ جائے، تو وہ اللہ کی راہ میں صبح و شام چلنے والے کی مانند ہے، اور جسے اس کا عمل پیچھے رکھے، اس کا نسب اسے آگے نہیں بڑھا سکتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند من يعرف بالكنى/حدیث: 19047]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 337، حدیث 844»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19047 in Urdu