🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. من يكنى أبا سيارة أبو سيارة المتعي
جن کی کنیت ابوسیارہ ہے — سیدنا ابوسیارہ متعی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19083
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، (ح) ، وَحَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ، ثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ، كِلَاهُمَا، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ أَبِي سَيَّارَةَ الْمُتَعِيِّ، وَكَانَ مَوْلًى لِبَنِي بَجَالَةَ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ لِي نَحْلًا، قَالَ: أَدِّ الْعُشْرَ قُلْتُ: " وَاحْمِ لِي جَبَلَهَا، فَحَمَى لِي جَبَلَهَا ".
سیدنا ابوسیارہ متعی رضی اللہ عنہ، جو بنی بجالہ کے آزاد کردہ غلام تھے، کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے پاس شہد کی مکھیاں ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عشر ادا کرو۔“ میں نے عرض کیا: اور میرے لیے اس (شہد کی مکھیوں) کا پہاڑ محفوظ کر دیجیے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لیے وہ پہاڑ محفوظ (چراگاہ کے طور پر مخصوص) کر دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند من يعرف بالكنى/حدیث: 19083]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 351، حدیث 880»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19083 in Urdu