الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
67. إسرائيل بن يونس، عن سماك
اسرائیل بن یونس کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 1911
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا خَلَفٌ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: مَاتَ جَمَلٌ بِالْحَرَّةِ وَإِلَى جَنْبِهِ قَوْمٌ مُحْتَاجُونَ، فَرَخَّصَ لَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَكْلِهِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: حرہ کے مقام پر ایک اونٹ مر گیا اور اس کے قریب کچھ حاجت مند لوگ تھے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اسے کھانے کی اجازت دے دی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1911]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 223، حدیث 1924»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1911 in Urdu