🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
94. من يكنى أبا جنيدة أبو جنيدة الفهري
جن کی کنیت ابوجنیدہ ہے — سیدنا ابوجنیدہ فہری رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19142
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ الْحِمْصِيُّ، ثَنَا أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ أَبِي جُنَيْدَةَ الْفِهْرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَقَى عَطْشَانَ فَأَرْوَاهُ فُتِحَ لَهُ بَابٌ مِنَ الْجَنَّةِ فَقِيلَ لَهُ: ادْخُلْ مِنْهُ، وَمَنْ أَطْعَمَ جَائِعًا فَأَشْبَعَهُ وَسَقَى عَطْشَانَ فَأَرْوَاهُ فُتِحَتْ لَهُ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ كُلُّهَا فَقِيلَ لَهُ: ادْخُلْ مِنْ أَيِّهَا شِئْتَ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (ابن جنيدة الفهري) كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (ابن جنيدة الفهري) .
ابوجنیدہ فہری اپنے والد سے، وہ ان کے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی پیاسے کو پانی پلا کر سیراب کرے، اس کے لیے جنت کا ایک دروازہ کھول دیا جاتا ہے اور اسے کہا جاتا ہے: اسی سے داخل ہو جاؤ، اور جو شخص کسی بھوکے کو کھانا کھلا کر سیر کرے اور کسی پیاسے کو پانی پلا کر سیراب کرے، تو اس کے لیے جنت کے تمام دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور اسے کہا جاتا ہے: جس سے چاہو داخل ہو جاؤ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند من يعرف بالكنى/حدیث: 19142]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 375، حدیث 939»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19142 in Urdu