الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. ذكر سن زينب ووفاتها ومن أخبارها
سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کی عمر، وفات اور احوال کا ذکر
حدیث نمبر: 19252
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى ثَعْلَبُ النَّحْوِيُّ ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ شَبِيبٍ، ثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ زَيْنَبَ هَاجَرَتْ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَزَوْجُهَا كَافِرٌ، فَأَسَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْنَ الرَّبِيعِ، فَقَالَتْ زَيْنَبُ: إِنِّي قَدْ أَجَرْتُ أَبَا الْعَاصِ، فَأَجَازَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جِوَارَهَا، وَقَالَ: إِنَّهُ يُجِيرُ عَلَى الْمُسْلِمِينَ أَدْنَاهُمْ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدہ زینب رضی اللہ عنہا ہجرت کر کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ گئیں جبکہ ان کے شوہر کافر تھے۔ پھر مسلمانوں نے ابوالعاص بن ربیع کو قیدی بنا لیا تو سیدہ زینب رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میں نے ابوالعاص کو پناہ دے دی ہے۔ چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی پناہ کو نافذ فرمایا اور فرمایا: ”مسلمانوں میں سے ادنیٰ درجے کا فرد بھی (کسی کافر کو) پناہ دے سکتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19252]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 426، حدیث 1049»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19252 in Urdu