🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. أسباط بن نصر الهمداني، عن سماك بن حرب
اسباط بن نصر ہمدانی کی سماک بن حرب سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1931
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ حَمَّادِ بْنِ طَلْحَةَ الْقَنَّادُ، ثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأُولَى ثُمَّ خَرَجَ إِلَى أَهْلِهِ، وَخَرَجْتُ مَعَهُ فَاسْتَقْبَلَهُ وِلْدَانُ الْمَدِينَةِ فَجَعَلَ يَمْسَحُ خَدَّيْ أَحَدِهِمْ وَاحِدًا وَاحِدًا قَالَ: وَأَوْمَى فَمَسَحَ خَدِّي فَوَجَدْتُ لِيَدِهِ بَرْدًا وَرِيحًا كَأَنَّمَا أَخْرَجَهَا مِنْ جُونَةِ عَطَّارٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
في طبعة مكتبة ابن تيمية: (وأما) والمثبت من الظاهرية (2) .
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پہلی نماز (ظہر) پڑھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر کی طرف نکلے، اور میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلا۔ راستے میں مدینے کے بچے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے استقبال کے لیے آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایک کرکے ان کے گالوں پر ہاتھ پھیرنے لگے۔ کہتے ہیں: پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے گال پر ہاتھ پھیرا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں ایسی ٹھنڈک اور خوشبو محسوس کی جیسے وہ ابھی عطر فروش کے صندوق سے نکالا گیا ہو۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1931]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 228، حدیث 1944»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1931 in Urdu