الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
59. المطلب بن أبي وداعة السهمي، عن حفصة
سیدنا مطلب بن ابی وداعہ سہمی رضی اللہ عنہ کی سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 19642
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ السَّهْمِيِّ، عَنْ حَفْصَةَ، قَالَتْ: لَمْ أَرَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَاعِدًا حَتَّى كَانَ قَبْلَ مَوْتِهِ بِعَامٍ أَوِ اثْنَيْنِ فَكَانَ يُصَلِّي فِي سُبْحَتِهِ جَالِسًا، وَيُرَتِّلُ السُّورَةَ حَتَّى يَكُونَ فِي قِرَاءَتِهِ أَطْوَلَ مِنْ أَطْوَلَ مِنْهَا.
سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی بیٹھ کر نماز پڑھتے نہیں دیکھا، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے ایک یا دو سال پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے لگے، اور سورت اس طرح ٹھہر ٹھہر کر پڑھتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قراءت اس سے لمبی سورت سے بھی لمبی ہو جاتی۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19642]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 200، حدیث 338»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19642 in Urdu