الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
78. عنبسة بن أبي سفيان، عن أم حبيبة
سیدنا عنبسہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کی سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 19761
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ مَوْلًى لِعَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ قَالَ: «مَنْ صَلَّى أَرْبَعًا قَبْلَ الظُّهْرِ، وَأَرْبَعًا بَعْدَهُ حَرَّمَهُ اللهُ عَلَى النَّارِ» .
سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور اس کے بعد چار رکعتیں پڑھے، اللہ اسے جہنم کی آگ پر حرام کر دے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19761]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 236، حدیث 457»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19761 in Urdu