الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
91. عمر بن أبي سلمة، عن أم سلمة
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ کی اپنی والدہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 19811
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَا مِنْ أَحَدٍ يُصَابُ بِمُصِيبَةٍ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:“جو شخص بھی کسی مصیبت میں مبتلا ہو”، پھر راوی نے آگے پوری حدیث بیان کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19811]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 250، حدیث 507»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19811 in Urdu