الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
100. يحيى بن أبي كثير، عن أبي سلمة، عن أم سلمة
یحییٰ بن ابی کثیر کی، ابوسلمہ کے واسطے سے، سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 19837
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي لِحَافِهِ فَحِضْتُ فَانْسَلَلْتُ مِنْهُ فَقَالَ: " مَالَكِ أَنَفِسْتِ؟ "، يَعْنِي الْحَيْضَةَ، قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَتْ: فَشَدَدْتُ عَلَيَّ ثِيَابَ حَيْضَتِي، ثُمَّ رَجَعْتُ فَاضْطَجَعْتُ مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک ہی لحاف میں تھی کہ مجھے حیض آ گیا، تو میں چپکے سے نکل گئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کیا بات ہے، تمہیں حیض آ گیا؟“ میں نے عرض کیا: جی ہاں۔ پھر میں نے حیض کے کپڑے پہن لیے، پھر واپس آ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ لیٹ گئی۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19837]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 257، حدیث 533»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19837 in Urdu