الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
117. سليمان بن يسار، عن أم سلمة
سلیمان بن یسار کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 19883
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ، ثَنَا عُثْمَانُ، ثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا ذَكَرَتْ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ذُيُولَ النِّسَاءِ، فَقَالَ: " تُرْخِينَ شِبْرًا، قُلْتُ: إِذَنْ تَنْكَشِفُ عَنْهُنَّ، قَالَ: " فَذِرَاعٌ لَا يَزِدْنَ عَلَيْهِ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عورتوں کے دامن کا ذکر کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک بالشت لٹکا لو۔“ میں نے عرض کیا: تب تو ان کے (پاؤں) کھل جائیں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو پھر ایک ہاتھ، اس سے زیادہ نہ بڑھائیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19883]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 271، حدیث 579»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19883 in Urdu