الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
85. عنبسة بن سعيد، عن سماك
عنبسہ بن سعید کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 2001
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا أَبُو مَسْعُودٍ أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَنْبَسَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، قَالَ: قُلْتُ لِجَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ: هَلْ كُنْتُمْ تَذْكُرُونَ الشِّعْرَ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: نَعَمْ، كُنَّا نَذْكُرُ عِنْدَهُ الْأَشْعَارَ فَنَضْحَكُ وَيَبْتَسِمُ.
سماک بن حرب کہتے ہیں: میں نے سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا آپ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس شعر پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: ہاں، ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اشعار پڑھا کرتے، ہم ہنستے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسکراتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2001]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 242، حدیث 2014»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2001 in Urdu