🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. أبو سلمة بن عبد الرحمن، عن زينب
ابوسلمہ بن عبدالرحمن کی سیدہ زینب رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20113
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، ثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ زَيْنَبَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهِيَ كَانَا " يَغْتَسِلَانِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل کرتے تھے۔
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ قبیلہ اسلم کی ایک عورت، جسے سبیعہ کہا جاتا تھا، اپنے شوہر کے نکاح میں تھی، وہ (شوہر) فوت ہو گئے جبکہ وہ حاملہ تھیں، تو ابوسنابل بن بعکک نے انہیں نکاح کا پیغام دیا، انہوں نے انکار کر دیا، تو اس نے کہا: تمہارے لیے نکاح کرنا اس وقت تک درست نہیں جب تک تم دونوں عدتوں میں سے لمبی عدت پوری نہ کر لو۔ تو وہ بیس راتیں ٹھہری رہیں، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”نکاح کر لو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20113]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 347، حدیث 810»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20113 in Urdu