🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
226. كبشة بنت أبي مريم، عن أم سلمة
کبشہ بنت ابی مریم کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20181
حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَطَّارُ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، ثَنَا ثَابِتُ بْنُ عُمَارَةَ، عَنْ رَيْطَةَ، عَنْ كَبْشَةَ بِنْتِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - " يَنْهَى أَنْ يُخْلَطَ التَّمْرُ بِالزَّبِيبِ، وَأَنْ يُعْجَمَ النَّوَاءُ طَبْخًا.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کو کشمش کے ساتھ ملانے سے، اور (کھجور کو) اتنا پکانے سے کہ اس کی گٹھلیاں گل (کر خراب ہو) جائیں، منع فرماتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20181]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 372، حدیث 879»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20181 in Urdu