🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
274. أبو صالح عن أم سلمة
ابوصالح کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20270
حَدَّثَنَا الْخَلَّالُ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي عُتْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: دَخَلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَعَلَيَّ شَعَرَاتٌ مِنْ ذَهَبٍ، فَأَعْرَضَ عَنِّي، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَلَا تَنْظُرُ إِلَى زِينَتِي، فَقَالَ: عَنْهَا أُعْرِضُ، فَقَطَعْتُهَا، فَأَقْبَلَ إِلَيَّ بِوَجْهِهِ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے جبکہ میں نے سونے کے تار پہن رکھے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے منہ پھیر لیا، تو میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آپ میری زینت کی طرف نہیں دیکھیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اسی سے تو منہ پھیر رہا ہوں۔“ تو میں نے اسے کاٹ دیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف اپنا چہرہ پھیر لیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20270]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 404، حدیث 968»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20270 in Urdu