الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
92. عمر بن عبيد الطنافسي، عن سماك
عمر بن عبید طنافسی کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 2029
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: مَا رُئِيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ إِلَّا قَائِمًا.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی بیٹھ کر خطبہ دیتے نہیں دیکھا گیا، بلکہ ہمیشہ کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2029]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 248، حدیث 2042»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2029 in Urdu