الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
293. صفية بنت أبي عبيد، عن أم سلمة
صفیہ بنت ابی عبید کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20310
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمَا قَالَ فِي الذَّيْلِ مَا قَالَ قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ: كَيْفَ بِنَا؟ قَالَ: تَجُرُّونَ شِبْرًا " قَالَتْ: إِذًا تَنْكَشِفُ الْقَدَمَانِ، قَالَ: " تَجُرُّونَ ذِرَاعًا.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دامن کے بارے میں جو فرمانا تھا فرمایا، تو سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: ہمارا کیا حکم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک بالشت گھسیٹ لو۔“ انہوں نے عرض کیا: اس طرح تو دونوں پاؤں کھل جائیں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک ہاتھ گھسیٹ لو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20310]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 417، حدیث 1008»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20310 in Urdu