الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
93. عمرو بن أبي قيس، عن سماك
عمرو بن ابی قیس کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 2033
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا أَبُو مَسْعُودٍ أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سَابِقٍ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ فُلَانًا مَاتَ، قَالَ: " لَمْ يَمُتْ ثَلَاثًا يَقُولُهَا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: فلاں شخص فوت ہو گیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ نہیں مرا“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات تین بار فرمائی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2033]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 249، حدیث 2046»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2033 in Urdu