الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
308. عطاء بن يسار، عن ميمونة
عطاء بن یسار کی سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20364
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ الْهِلَالِيَّةِ الَّتِي كَانَتْ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهَا كَانَتْ لَهَا جَارِيَةٌ سَوْدَاءُ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي أَرَدْتُ أَنْ أُعْتِقَ هَذِهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَفَلَا تَفْدِينَ بِهَا بِنْتَ أَخِيكِ أَوْ بِنْتَ أُخْتِكِ مِنْ رِعَايَةِ الْغَنَمِ؟.
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھیں، ان کی ایک سیاہ فام لونڈی تھی، تو انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے اسے آزاد کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا اس کے بدلے اپنی بھتیجی یا بھانجی کو بکریاں چرانے سے نہیں چھڑاتیں؟“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20364]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 438، حدیث 1062»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20364 in Urdu