الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
319. العالية بنت سبيع، عن ميمونة
عالیہ بنت سبیع کی سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20414
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ سُفْيَانَ الرَّقِّيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ، عَنْ مَيْمُونَةَ - وَكَانَ يَزِيدُ يَتِيمًا فِي حَجْرِهَا - فَذَكَرَ " أَنَّ سِوَاكًا لَا يَزَالُ فِي إِنَاءٍ فَإِنْ شَغَلَهَا عَمَلٌ أَوْ صَلَاةٌ وَإِلَّا أَخَذَتِ السِّوَاكَ فَاسْتَاكَتْ ".
یزید بن اصم رحمہ اللہ، جو سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کی زیرِ پرورش یتیم تھے، بیان کرتے ہیں کہ ان کے پاس ایک برتن میں ہمیشہ ایک مسواک رکھی رہتی، اگر انہیں کوئی کام یا نماز مشغول کر دیتی (تو خیر)، ورنہ وہ مسواک اٹھا کر مسواک کر لیتیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20414]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 20، حدیث 43»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20414 in Urdu