الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
321. سودة بنت زمعة رضي الله عنها — ما أسندت سودة بنت زمعة
سیدہ سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا — سیدہ سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا کی مرویات
حدیث نمبر: 20465
حَدَّثَنَا وَاثِلَةُ بْنُ الْحَسَنِ الْعِرْقِيُّ، ثَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثَنَا بَقِيَّةُ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ هُذَيْلَ بْنَ شُرَحْبِيلَ يُحَدِّثُ، عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ لَهَا شَاةٌ مَيْتَةٌ الْحَدِيثَ.
ابوقیس رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے ہذیل بن شرحبیل کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک زوجہ سے یہ بیان کرتے سنا کہ ان کی ایک بکری مر گئی تھی، پھر راوی نے آگے پوری حدیث بیان کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20465]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 35، حدیث 94»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20465 in Urdu