الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
343. ما روى عروة بن الزبير، عن أسماء، هشام بن عروة، عن أبيه
عروہ بن زبیر نے جو سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت کی؛ ہشام بن عروہ کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 20582
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثَنَا الْفَضْلُ بْنُ غَانِمٍ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَسْمَاءَ، قَالَتْ: أَكَلْتُ لَحْمَ فَرَسٍ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں گھوڑے کا گوشت کھایا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20582]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 80، حدیث 211»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20582 in Urdu