🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
346. أبو الزناد عبد الله بن ذكوان، عن عروة، عن أسماء
ابوزناد، عبداللہ بن ذکوان، کی عروہ کے واسطے سے سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20600
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَتْ: قَدِمَتْ عَلَيَّ أُمِّي فِي عَهْدِ قُرَيْشٍ وَهِيَ مُشْرِكَةٌ، إِذْ عَاهَدُوا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مُدَّتِهِمْ، قَالَتْ: فَاسْتَفْتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ أُمِّي قَدِمَتْ عَلَيَّ وَهِيَ رَاغِبَةٌ أَفَأَصِلُهَا؟ قَالَ: نَعَمْ فَصِلِي أُمَّكِ.
سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میری والدہ قریش کے معاہدے کے زمانے میں میرے پاس آئیں جبکہ وہ مشرکہ تھیں، جب قریش نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی مدت کا معاہدہ کیا تھا، وہ کہتی ہیں: تو میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا، میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میری والدہ میرے پاس آئی ہیں اور وہ خواہش مند ہیں، تو کیا میں ان سے صلہ رحمی کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، اپنی والدہ سے صلہ رحمی کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20600]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 85، حدیث 229»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20600 in Urdu