الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
373. هشام بن عروة، عن فاطمة باب
ہشام بن عروہ کی فاطمہ سے روایات — باب
حدیث نمبر: 20664
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَتْ: أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةٌ فَسَأَلَتْهُ عَنِ الْحَيْضِ يُصِيبُ ثَوْبَ إِحْدَانَا قَالَ: خُذِيهِ فَحُتِّيهِ، ثُمَّ اقْرِضِيهِ، وَانْضَحِي بَقِيَّةَ ثَوْبِكِ.
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک عورت آئی اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ ہم میں سے کسی کے کپڑے پر حیض لگ جائے تو کیا کرے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے پکڑو اور کھرچ دو، پھر مَل دو، اور اپنے باقی کپڑے پر چھینٹے مار دو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20664]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 110، حدیث 293»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20664 in Urdu