الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
113. جابر بن طارق أبو حكيم الأحمسي
سیدنا جابر بن طارق احمسی رضی اللہ عنہ، کنیت ابوحکیم
حدیث نمبر: 2069
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ هَذَا الدُّبَّاءُ فَقُلْتُ: أَيُّ شَيْءٍ هَذَا؟ فَقَالَ: هَذَا الدُّبَّاءُ هَذَا الْقَرْعُ نُكَثِّرُ بِهِ طَعَامَنَا.
سیدنا جابر بن طارق رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یہ کدو تھا، میں نے پوچھا: یہ کیا چیز ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ دباء ہے، یہ قرع ہے، ہم اس سے اپنا کھانا بڑھاتے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2069]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 258، حدیث 2082»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2069 in Urdu