الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
373. هشام بن عروة، عن فاطمة باب
ہشام بن عروہ کی فاطمہ سے روایات — باب
حدیث نمبر: 20701
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهَا كَانَتْ إِذَا أُتِيَتْ بِالْمَرْأَةِ قَدْ حُمَّتْ دَعَتْ بِالْمَاءِ فَسَكَبَتْهُ عَلَيْهِ وَبَيْنَ جَنْبَيْهَا، وَقَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَنَا أَنْ نُبَرِّدَ بِالْمَاءِ وَقَالَ: إِنَّهَا مِنْ فَحِيحِ جَهَنَّمَ.
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب ان کے پاس بخار میں مبتلا عورت لائی جاتی تو وہ پانی منگواتیں اور اسے اس پر اور اس کے پہلوؤں کے درمیان ڈال دیتیں، اور فرماتیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں پانی سے ٹھنڈا کرنے کا حکم دیا تھا اور فرمایا تھا: ”یہ جہنم کی گرمی کی سسکار (بھاپ) میں سے ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20701]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 122، حدیث 330»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20701 in Urdu