الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
113. جابر بن طارق أبو حكيم الأحمسي
سیدنا جابر بن طارق احمسی رضی اللہ عنہ، کنیت ابوحکیم
حدیث نمبر: 2072
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرْعًا مَقْطُوعًا فَقُلْتُ: مَا تَصْنَعُ بِهَذَا؟ قَالَ: نُكَثِّرُ بِهِ طَعَامَنَا.
سیدنا جابر بن طارق رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کٹا ہوا کدو دیکھا، میں نے پوچھا: آپ اس سے کیا کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم اس سے اپنا کھانا بڑھاتے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2072]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 259، حدیث 2085»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2072 in Urdu