الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
395. عامر الشعبي، عن أسماء بنت عميس
عامر شعبی کی سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20765
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الْأَجْلَحِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ قَوْمًا يَزْعُمُونَ أَنَّا لَسْنَا مِنَ الْمُهَاجِرَاتِ فَقَالَ: كَذَبَ مَنْ قَالَ ذَاكَ، لَكُمْ هِجْرَتَانِ: هَاجَرْتُمْ إِلَى النَّجَاشِيِّ، وَهَاجَرْتُمْ إِلَيَّ.
سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کچھ لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ ہم مہاجرات میں سے نہیں ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے یہ کہا اس نے جھوٹ کہا، تمہاری دو ہجرتیں ہیں: تم نے نجاشی کی طرف ہجرت کی، اور تم نے میری طرف ہجرت کی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20765]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 153، حدیث 394»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20765 in Urdu