🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
398. عتبة بن عبد الله التيمي مولى معمر، عن أسماء
عتبہ بن عبداللہ تیمی، معمر کے آزاد کردہ غلام، کی سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20769
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنِي عُتْبَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ التَّيْمِيُّ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَهَا: بِمَاذَا تَسْتَمْشِينَ؟ " فَقَالَتْ: كُنْتُ أَسْتَمْشِي بِالشُّبْرُمِ فَقَالَ: " حَارٌّ حَارٌّ فَقَالَتْ: ثُمَّ اسْتَمْشَيْتُ بِالسَّنَى فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَوْ كَانَ فِي شَيْءٍ شِفَاءٌ مِنَ الْمَوْتِ لَكَانَ السَّنَى.
سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا: ”تم جلاب (پیٹ صاف کرنے) کے لیے کیا استعمال کرتی ہو؟“ تو انہوں نے عرض کیا: میں جلاب کے لیے شبرم استعمال کرتی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہت گرم ہے، بہت گرم۔“ انہوں نے عرض کیا: پھر میں نے جلاب کے لیے سنا استعمال کی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کسی چیز میں موت سے شفا ہوتی تو وہ سنا میں ہوتی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20769]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 155، حدیث 398»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20769 in Urdu