الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
415. ليث بن أبي سليم، عن شهر بن حوشب، عن أسماء
لیث بن ابی سلیم کی شہر بن حوشب کے واسطے سے سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20820
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ، ثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ، قَالَتْ: نَزَلَتِ الْأَنْعَامُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جُمْلَةً وَاحِدَةً، وَأَنَا آخِذَةٌ بِزِمَامِ نَاقَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ كَانَتْ مِنْ ثِقَلِهَا لَتَكْسِرُ عَظْمَ النَّاقَةِ.
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: سورۃ الانعام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک ہی بار میں مکمل نازل ہوئی، اور میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کی نکیل پکڑے ہوئے تھی، اس کے بوجھ سے اونٹنی کی ہڈی ٹوٹنے کے قریب تھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20820]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 178، حدیث 449»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20820 in Urdu