🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. باب (أحاديث 2080–2094)
باب (احادیث 2080 تا 2094)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2090
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَمٍّ لَهُ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ يُقَالُ لَهُ: جَارِيَةُ بْنُ قُدَامَةَ أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: قُلْ لِي قَوْلًا وَأَقْلِلْ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ.
احنف بن قیس بنو تمیم سے تعلق رکھنے والے اپنے چچا سیدنا جاریہ بن قدامہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا اور عرض کیا: مجھے کوئی بات بتائیے اور مختصر رکھیے، پھر راوی نے آگے اسی جیسی حدیث بیان کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2090]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 263، حدیث 2103»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2090 in Urdu