الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
117. باب (أحاديث 2080–2094)
باب (احادیث 2080 تا 2094)
حدیث نمبر: 2093
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ، ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، حَدَّثَنِي الْأَحْنَفُ بْنُ قَيْسٍ، عَنِ ابْنِ عَمٍّ لَهُ يُدْعَى جَارِيَةَ بْنَ قُدَامَةَ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ: قُلْ لِي فِي الْإِسْلَامِ قَوْلًا وَأَقْلِلْ لَعَلِّي أَعْقِلُ وَأَعِيهِ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ.
سیدنا جاریہ بن قدامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: مجھے اسلام کے بارے میں ایک بات بتا دیجیے، اور مختصر رکھیے تاکہ میں اسے سمجھ اور یاد رکھ سکوں۔ اس کے بعد اسی جیسی حدیث بیان کی (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غصہ نہ کرو۔“)۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2093]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 263، حدیث 2106»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2093 in Urdu