الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
467. خنساء بنت خدام بن خالد الأنصارية
سیدہ خنساء بنت خدام بن خالد انصاریہ رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 21012
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَمُجَمِّعِ، ابْنَيْ يَزِيدَ بْنِ جَارِيَةَ، عَنْ خَنْسَاءَ بِنْتِ خِدَامٍ، أَنَّ أَبَاهَا زَوَّجَهَا - وَهِيَ بِنْتٌ - كَارِهَةً فَرَدَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نِكَاحَهَا ".
سیدہ خنساء بنت خِدام رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے والد نے ان کی شادی کر دی جبکہ وہ کنواری تھیں اور (اس نکاح کو) ناپسند کرتی تھیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نکاح رد کر دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21012]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 251، حدیث 642»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21012 in Urdu