الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
478. عبد الله بن محمد بن عقيل، عن الربيع
عبداللہ بن محمد بن عقیل کی سیدہ ربیع رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 21063
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُتْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ، ثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، ثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الرُّبَيِّعَ بِنْتَ مُعَوِّذِ بْنِ عَفْرَاءَ، تَقُولُ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَوَضَّأَ فَأَخَذَ لِرَأْسِهِ مَاءً جَدِيدًا أَدْبَرَ بِيَدَيْهِ، وَأَقْبَلَ بِهِمَا.
سیدہ رُبَیِّع بنت مُعَوِّذ بن عفراء رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور اپنے سر کے لیے نیا پانی لیا، اپنے دونوں ہاتھوں کو پیچھے کی طرف اور پھر آگے کی طرف پھیرا۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21063]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 273، حدیث 693»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21063 in Urdu