الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
488. زينب بنت قيس بن مخرمة الزهرية
سیدہ زینب بنت قیس بن مخرمہ زہریہ رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 21103
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُحَمَّدٍ الْعَنْقَزِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَاتَبَتْنِي زَيْنَبُ بِنْتُ قَيْسِ بْنِ مَخْرَمَةَ عَلَى عَشَرَةِ آلَافٍ فَلَمَّا حَلَّتْ تَرَكَتْ لِي أَلْفًا، " وَكَانَتْ زَيْنَبُ مِمَّنْ صَلَّى مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقِبْلَتَيْنِ ".
سُدّی کے والد کہتے ہیں: سیدہ زینب بنت قیس بن مخرمہ رضی اللہ عنہا نے مجھ سے دس ہزار (درہم) پر مکاتبت کی، پھر جب قسط کی ادائیگی کا وقت آیا تو انہوں نے میرے لیے ایک ہزار معاف کر دیے۔ ”اور زینب رضی اللہ عنہا ان لوگوں میں سے تھیں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دونوں قبلوں کی طرف نماز پڑھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21103]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 288، حدیث 733»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21103 in Urdu