الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
511. شفاء بنت عبد الله بن هاشم بن خلف بن عبد شمس أم سليمان بن أبي حثمة
سیدہ شفاء بنت عبداللہ بن ہاشم بن خلف بن عبدشمس رضی اللہ عنہا، سلیمان بن ابی حثمہ کی والدہ
حدیث نمبر: 21167
حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَلَطِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ، عَنْ حَفْصَةَ، قَالَتْ: دَخَلْتُ عَلَى امْرَأَةٍ يُقَالُ لَهَا الشِّفَاءُ،
سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے جبکہ ان کے ہاں شفاء نامی ایک عورت نملہ (پھوڑے) کا دم کر رہی تھیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”حفصہ کو بھی یہ سکھا دو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21167]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 316، حدیث 797»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21167 in Urdu