الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
518. الصماء أخت بسر المازنية
سیدہ صماء رضی اللہ عنہا، بسر مازنیہ کی بہن
حدیث نمبر: 21189
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ، ثَنَا عَمِّي عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي قُرَّةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُسْرٍ، عَنْ أُخْتِهِ الصَّمَّاءِ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا تَصُومُوا يَوْمَ السَّبْتِ إِلَّا فِيمَا افْتُرِضَ عَلَيْكُمْ صِيَامُهُ، وَمَنْ لَمْ يَجِدْ إِلَّا لِحَى أَوْ غَرْسِ عِنَبٍ فَلْيَمْضَغْهُ.
سیدہ صماء رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”ہفتے کے دن روزہ نہ رکھو سوائے اس کے جس کا روزہ رکھنا تم پر فرض کیا گیا ہو، اور جسے درخت کی چھال یا انگور کی بیل کے سوا کچھ نہ ملے تو وہی چبا لے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21189]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 330، حدیث 819»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21189 in Urdu