🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
525. عمرة بنت الحارث بن أبي ضرار الخزاعية
سیدہ عمرہ بنت حارث بن ابی ضرار خزاعیہ رضی اللہ عنہا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21220
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي ضِرَارٍ، عَنْ عَمَّتِهِ عَمْرَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الدُّنْيَا حُلْوَةٌ خَضِرَةٌ، فَمَنْ أَخَذَ بِحَقِّهَا يُبَارِكُ اللهُ لَهُ فِيهَا، وَرُبَّ مُتَخَوِّضٍ فِي مَالِ اللهِ وَرَسُولِهِ لَهُ النَّارُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَوْمَ يَلْقَاهُ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (محمد بن عمرو) ، كما جاء في معرفة الصحابة والإصابة.
سیدہ عمرہ بنت حارث رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک دنیا میٹھی اور سرسبز ہے، جو شخص اسے اس کے حق کے مطابق لے تو اللہ اس میں اس کے لیے برکت ڈالے گا، اور بہت سے لوگ اللہ اور اس کے رسول کے مال میں ناجائز طریقے سے تصرف کرتے ہیں، ان کے لیے قیامت کے دن، جس دن وہ اللہ سے ملاقات کریں گے، آگ ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21220]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 340، حدیث 850»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21220 in Urdu