الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
536. غزية بنت جابر بن حكيم الدوسية أم شريك
سیدہ غزیہ بنت جابر بن حکیم دوسیہ رضی اللہ عنہا، ام شریک
حدیث نمبر: 21239
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، فِي قَوْلِهِ: وَامْرَأَةً مُؤْمِنَةً إِنْ وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِيِّ: " أَنَّ أُمَّ شَرِيكٍ الْأَزْدِيَّةَ الَّتِي وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ".
علی بن حسین بیان کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان: ”اور جو مومنہ عورت اپنے آپ کو نبی کے لیے ہبہ کر دے“ [الاحزاب: 50] کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ام شریک ازدیہ ہیں، جنہوں نے اپنے آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہبہ کیا تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21239]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 351، حدیث 870»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21239 in Urdu