الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
539. فاطمة بنت أبي حبيش بن المطلب بن أسد بن عبد العزى الأسدية
سیدہ فاطمہ بنت ابی حبیش بن مطلب بن اسد بن عبدالعزیٰ اسدیہ رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 21265
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْعَبَّاسِ الرَّازِيُّ، ثَنَا رُبَيْحٌ أَبُو غَسَّانَ الرَّازِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ، عَنِ ابْنِ مَغْرَاءَ، ثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ أَبِي حُبَيْشٍ، أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: إِنِّي أُسْتَحَاضُ وَأَرَى الدَّمَ، فَأَمَرَهَا أَنْ تَقْعُدَ أَيَّامَ أَقْرَائِهَا، فَإِذَا كَانَ عِنْدَ طُهْرِهَا اغْتَسَلَتْ، ثُمَّ تَوَضَّأَتْ لِكُلِّ صَلَاةٍ، وَقَالَ: إِنَّمَا هُوَ عِرْقٌ مِنْكِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ فاطمہ بنت ابی حبیش رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور عرض کیا: میں استحاضہ کی مریضہ ہوں اور خون دیکھتی ہوں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ اپنے حیض کے دنوں میں نماز نہ پڑھیں، پھر جب پاک ہونے کا وقت ہو تو غسل کریں، پھر ہر نماز کے لیے وضو کریں، اور فرمایا: ”یہ تو تمہاری ایک رگ ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21265]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 361، حدیث 897»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21265 in Urdu