الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
553. عامر الشعبي، عن فاطمة بنت قيس
عامر شعبی کی سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 21305
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، أَنَّهَا سَأَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: طَلَّقَنِي زَوْجِي، وَلَمْ يَفْرِضْ لِي نَفَقَةً وَلَا سُكْنَى، فَقَالَ: لَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ زَوْجَكِ لَا يُرَاجِعُكِ، إِنَّمَا السُّكْنَى، وَالنَّفَقَةُ لِلَّتِي يُرَاجِعُهَا زَوْجُهَا.
سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا اور عرض کیا: میرے شوہر نے مجھے طلاق دے دی ہے، اور اس نے میرے لیے نہ نفقہ مقرر کیا نہ رہائش، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تمہارا شوہر تم سے رجوع نہیں کر سکتا، رہائش اور نفقہ تو اسی عورت کے لیے ہے جس سے اس کا شوہر رجوع کر سکتا ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21305]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 379، حدیث 937»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21305 in Urdu