🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
562. أبو صالح باذام مولى أم هانئ، عن أم هانئ
ابوصالح، باذام، سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کے آزاد کردہ غلام، کی ان سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21368
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَعَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، قَالَا: ثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، ثَنَا أَبُو يُونُسَ الْقُشَيْرِيُّ، ثَنَا سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ بَاذَامَ أَبِي صَالِحٍ، مَوْلَى أُمِّ هَانِئٍ، أَنَّ أُمَّ هَانِئٍ قَالَتْ: سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ هَذِهِ الْآيَةِ: وَتَأْتُونَ فِي نَادِيكُمُ الْمُنْكَرَ، قَالَ: كَانُوا يَجْلِسُونَ فِي الطَّرِيقِ فَيَحْذِفُونَ ابْنَ السَّبِيلِ، وَيَسْخَرُونَ مِنْهُمْ.
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس آیت کے بارے میں پوچھا: ”اور تم اپنی مجلسوں میں برا کام کرتے ہو“ [العنکبوت: 29] ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ راستے میں بیٹھتے اور مسافروں پر پتھر پھینکتے اور ان کا مذاق اڑاتے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21368]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 411، حدیث 1000»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21368 in Urdu