الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
566. عروة بن الزبير، عن أم هانئ
عروہ بن زبیر کی سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 21409
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا: " اتَّخِذِي مِنَ الْغَنَمِ شَيْئًا "، فَقُلْتُ: لَا، فَقَالَ: اتَّخِذِيهَا ؛ فَإِنَّ فِيهَا بَرَكَةً.
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”کچھ بکریاں پال لو۔“ میں نے عرض کیا: نہیں (نہیں پالوں گی)۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں پال لو، کیونکہ ان میں برکت ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21409]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 427، حدیث 1041»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21409 in Urdu