🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
567. عطاء بن أبي رباح، عن أم هانئ
عطاء بن ابی رباح کی سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21413
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْفَتْحِ، فَقُلْتُ: أَلَا تُعْذِرُنِي مِنْ عَلِيٍّ؟ قَالَ: " مَا لَهُ؟ " قُلْتُ: جَاءَنِي رَجُلٌ فَعَاذَ بِي، فَقَالَ عَلِيٌّ: تَنَحَّيْ عَنِّي وَإِلَّا أَنْفَذْتُكِ بِالرُّمْحِ، وَإِنَّهُ طَعَنَنِي فِي مُقَدِّمِ رَأْسِي، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا كَانَ عَلِيٌّ لِيَطْعَنَكِ.
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: فتح مکہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے تو میں نے عرض کیا: کیا آپ مجھے علی سے نہیں بچائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں کیا ہوا؟“ میں نے عرض کیا: ایک آدمی میرے پاس آیا اور میری پناہ میں آگیا، تو علی نے کہا: مجھ سے ہٹ جاؤ ورنہ میں تمہیں نیزے سے مار دوں گا، اور انہوں نے نیزے سے میرے سر کے اگلے حصے میں کچوکا لگا دیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”علی تمہیں نیزہ مارنے والے نہیں تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21413]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 428، حدیث 1045»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21413 in Urdu