🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
607. لبيسة بنت كعب ويقال بنت حرب أم عمارة الأنصارية من بني النجار
سیدہ لبیسہ بنت کعب رضی اللہ عنہا، انہیں بنت حرب بھی کہا جاتا ہے، ام عمارہ انصاریہ، بنو نجار سے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21513
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، وَعَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ (ح) .
وَحَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ، قَالُوا: ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ لَيْلَى، عَنْ مَوْلَاتِهَا قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَأَتَيْتُهُ بِفَاكِهَةٍ أَوْ طَعَامٍ، فَاعْتَزَلَ بَعْضُ الْقَوْمِ فَلَمْ يَأْكُلْ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَا لَهُمْ؟ قُلْتُ: إِنَّهُمْ صِيَامٌ، قَالَ: مَا مِنْ صَائِمٍ يَأْكُلُ عِنْدَهُ قَوْمٌ مُفْطِرُونَ، إِلَّا صَلَّتْ عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةُ حَتَّى يُمْسِيَ.
سیدہ ام عمارہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پھل یا کھانا لائی، تو کچھ لوگ الگ ہو گئے اور نہیں کھایا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں کیا ہوا؟“ میں نے عرض کیا: وہ روزے سے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس روزہ دار کے پاس بغیر روزے والے لوگ کھاتے ہیں تو فرشتے شام تک ان کے لیے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21513]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 30، حدیث 50»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21513 in Urdu