الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
608. ميمونة بنت سعد خادمة النبي صلى الله عليه وسلم
سیدہ میمونہ بنت سعد رضی اللہ عنہا، نبی کریم ﷺ کی خادمہ
حدیث نمبر: 21524
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ زُرَيْقٍ الرَّاسِبِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ آمِنَةَ بِنْتِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ سَعْدٍ، أَنَّهَا قَالَتْ: أَفْتِنَا يَا رَسُولَ اللهِ عَنِ السَّرِقَةِ، فَقَالَ: مَنْ أَكَلَهَا وَهُوَ يَعْلَمُ أَنَّهَا سَرِقَةٌ، فَقَدِ اشْتَرَكَ فِي إِثْمِ سَارِقِهَا.
سیدہ میمونہ بنت سعد رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: یا رسول اللہ! ہمیں چوری کے بارے میں فتویٰ دیجیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی چوری کا مال جانتے بوجھتے کھائے، وہ چور کے گناہ میں شریک ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21524]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 35، حدیث 61»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21524 in Urdu