🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
623. باب النون — باب
باب النون — باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21599
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ (ح) .
وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، قَالَا: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ: فِي " قَوْلِهِ: وَلا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ، قَالَتْ: مِنْهُ النَّوْحُ. قُلْتُ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حِينَ بَايَعْنَاهُ أَنْ لَا نَعْصِينَهُ فِي مَعْرُوفٍ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِلَّا آلَ فُلَانٍ ".
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ”اور وہ نیک کاموں میں تمہاری نافرمانی نہ کریں“ [سورۃ الممتحنہ: 12] کے بارے میں کہتی ہیں: اس میں نوحہ کی ممانعت بھی شامل ہے۔ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا جب ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی کہ ہم نیک کاموں میں آپ کی نافرمانی نہیں کریں گی: یا رسول اللہ! سوائے فلاں گھرانے کے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21599]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 59، حدیث 136»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21599 in Urdu